Thursday, 15 October 2015

Tum Chale Ao


جو کبھی بھولانہ چاہو تو
پھر بھی دورکیسے رہ پاؤگی
تم مجھ سے تو بچ جاؤ گی 
میری یاد کو کیسے بھولاؤگی
ہر بات پہ تم جو کہتی تھی تم چلی جاؤ گی
اب گئی ہو تو پھر کب لوٹ آؤ گی
اداس ہے دل کا موسم،کچھ ویران ہے دل کا منظر
اک بار تو بات مان لو،کب لوٹ آؤ گی

No comments:

Post a Comment